Fried Fish Toast Recipe In Urdu

فرائیڈ فش ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Fish Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Fish Toast is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Fish Toast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی چند سلائسز
2 مچھلی بغیر کانٹے کی ایک پاؤ
3 پیاز چھوٹی ایک عدد
4 انڈا ایک عدد
5 میدہ ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 سیاہ مرچ چائے کا چمچہ
8 اجینوموتو آدھا چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سلائسز کے سخت کنارے تیز چھری سے کاٹ لیں اور ہر سلائس کو چار چار حصوں میں کاٹ لیں۔ چاپر میں مچھلی، انڈا، میدہ ، نمک، سیاہ مرچ ، اجینو موتو اور پیاز ڈال کر پیسٹ بنا لیں
  2. 2 چھری کی مدد سے اس پیسٹ کو ہر سلائس پر ہموار پھیلا دیں اور موٹائی تقریباً اتنی ہی ہو جتنا موٹا ٹوسٹ ہے
  3. 3 کھلے فرائی پین میں ایک انچ گہرائی تک تیل گرم کر یں اور مچھلی والی طرف نیچے کر کے تل کر گولڈن کر لیں
  4. 4 پھر دوسری سادی طرف سے بھی ہلکی سی گولڈن کر کے نکال لیں اور ٹشو پیپر پر رکھیں تاکہ فاضلہ چکنائی جذب ہو جائے

متعلقہ پکوان

(2792) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب