Sarsabz Machli Recipe In Urdu

سر سبز مچھلی بنانے کی ترکیب

Sarsabz Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بون لیس) ایک کلو گرام
2 ہرا دھنیا( باریک کٹا ہوا) ایک کلو گرام
3 آلو250 گرام
4 ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) 125گرام
5 سرسوں کا تیل 125گرام
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 لال مرچ (پسی ہوئی)ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مچھلی اچھی طرح دھوئیں اور ایک چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں۔
  2. 2  ہرا دھنیا بھی دھو کر کاٹ لیں اور آلو چھیل کر لمبائی میں چار چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  3. 3 اب ایک کھلی پتیلی میں ہرا دھنیا، ہری پیاز، آلو ، نمک، لال مرچ، ہلدی اور سرسوں کا تیل ڈالیں اور ان تمام سبزیوں کو ہاتھوں سے اچھی طرح ملیں یہاں تک کہ پانی چھوڑ دیں
  4. 4  اب ان سبزیوں میں مچھلی کے ٹکڑے مکس کر کے پندرہ میں منٹ تک میرینیڈ (Marinade) کریں اور پھر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5  یہ خیال رہے کہ پتیلی پر کوئی ڈھکن وغیرہ نہ ہو۔
  6. 6  جب پانی خشک ہونے کے قریب ہو تو تھوڑا سا بھونیں اور پھر ڈھک کر کچھ دیر کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  7. 7  توے کی گرم روٹی کے ساتھ منفرد ذائقے کی سبزی کی مچھلی بہت مزہ دے گی۔

متعلقہ پکوان

(1131) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Machli Ka Salan - مزید مچھلی کا سالن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sarsabz Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sarsabz Machli is a Machli Ka Salan, and listed in the Fish Curry. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.