Shakshuka Recipe In Urdu - Recipe No. 6515

Shakshuka Urdu recipe is available at UrduPoint. Shakshuka is a famous dish in this region. You can read here Shakshuka recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shakshuka. You can know the complete method to make Shakshuka on this page. We will also tell you how long it will take to make Shakshuka. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shakshuka below.

شک شکا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6515

Shakshuka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 خوردنی تیل تین کھانے کے چمچ

2 پیاز کٹی ہوئی ایک عدد

3 لہسن کے جوئے باریک کٹے ہوئے دو عدد

4 ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی دو عدد

5 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

6 نمک حسب ذائقہ

7 زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 ٹماٹر کا گودا دو کپ

10 شملہ مرچ باریک کٹی ہوئی ایک عدد

11 دھنیا سجاوٹ کے لئے

12 انڈے 3عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں تیل کو گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں۔
  2. 2 اب اس میں لہسن کے جوئے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
  3. 3 اب اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں،کالی مرچ، نمک ،زیرہ اور پسی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
  4. 4 اب اس میں ٹماٹر کا گودا ڈال کر بھونیں اور پھر 15منٹ تک دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 اب اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔
  6. 6 اب برتن میں موجود آمیزے کو چمچ سے ذرا سا ہٹا کر انڈوں کے لئے جگہ بنائیں ۔انڈے توڑ کر ڈالنے کے بعد ڈھکنا دے دیں اور 3منٹ تک دم پر رکھ دیں ۔مزے دار شک شکا تیار ہے۔

(8935) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Shakshuka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shakshuka is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.