Shahi Tikka Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7435

Shahi Tikka Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Shahi Tikka Korma is a famous dish in this region. You can read here Shahi Tikka Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shahi Tikka Korma. You can know the complete method to make Shahi Tikka Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Shahi Tikka Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shahi Tikka Korma below.

شاہی تکہ قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7435

Shahi Tikka Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن تکے 2 عدد

2 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

3 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

4 سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

5 لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد

6 نمک حسب ذائقہ

7 تیل 1/4 کپ

گریوی کیلئے:

1 دہی 1 کپ

2 پیاز (دردری پسی ہوئی) 1 کپ

3 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

5 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

7 جائفل جاوتری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 نمک حسب ذائقہ

9 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن تکوں کو کانٹے کی مدد سے گود لیں۔
  2. 2 پیالے میں لہسن ادرک پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے تکوں پر لگائیں اور 1 گھنٹہ میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں۔
  3. 3 فرائی پین میں تیل گرم کر کے چکن تکے ڈال کر درمیانی آنچ پر فرائی کریں،ایک طرف سے سنہری ہو جائے تو پلٹ دیں۔
  4. 4 دونوں طرف سے سنہری ہو جائے تو پلیٹ میں نکال کر رکھیں۔
  5. 5 الگ سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
  6. 6 دہی‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور جائفل جاوتری پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔
  7. 7 اس میں فرائی کیے ہوئے چکن تکے بھی ڈال دیں۔
  8. 8 مصالحہ بھون جائے تو 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
  9. 9 گوشت گل جائے تو حسب پسند شوربہ رکھ کر سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور سرو کریں۔

(2621) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Shahi Tikka Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Tikka Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.