Delhi Korma Recipe In Urdu

دہلی قورمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Delhi Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Delhi Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35-40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Delhi Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35-40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت1/2 گوشت
2 براﺅن پیاز 1/2 کپ
3 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 ثابت گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ
5 جائفل جاوتری پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
6 بڑی الائچی 1 عدد
7 چھوٹی الائچی 4 عدد
8 کیوڑہ چند قطرے
9 دہی 1/2 کپ
10 نمک حسب ذائقہ
11 لال مرچ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
12 ہلدی پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
13 دھنیا پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
14 گھی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑائیں
  2. 2 اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 نمک‘لال مرچ‘الائچی پاﺅڈر ‘ہلدی پاﺅڈر‘دھنیا پاﺅڈر اور ہی ڈال کر بھونیں
  4. 4 جب دہی کا پانی خشک ہوجائے
  5. 5 اس کے بعد براﺅن پیاز ڈال کر ڈھکن بند کردیں
  6. 6 جب گوشت گل جائے اور روغن اوپر آجائے تو جائفل جاوتری پاﺅڈر اور بڑی الائچی کے دانے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور کیوڑہ شامل کرکے دم پر رکھ دیں
  7. 7 پلیٹ میں نکال کر گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

(2062) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب