Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 6845

سوجی کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6845

Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 الخبث کی سوجی ایک پیالی
2 تازہ دودھ 1/2 پیالی
3 لونگیں 4 عدد
4 چھوٹی الائچیاں 4 عدد
5 زردے کا رنگ 1/4 چائے کا چمچہ
6 پانی حسب ضرورت
7 چینی 1 پیالی
8 تیل 2 کھانے کا چمچے
9 بادام‘پستے(باریک کٹے ہوئے) 1/4 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوجی کو فرائنگ پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔
  2. 2 الائچیوں کو ایک کھانے کے چمچے چینی کے ہمراہ پیس لیں۔
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں۔
  4. 4 اس میں باقی چینی‘پانی اور زردے کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔
  5. 5 اُبال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودھ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔
  6. 6 آمیزہ گاڑھا ہونے لگے تو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام‘پستے سے سجا کر شروع کریں۔

(460) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Sooji Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sooji Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.