Halwa Gajar Ka Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Halwa Gajar Ka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Halwa Gajar Ka is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 95 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Halwa Gajar Ka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

95 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

324 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجر ڈیڑھ کلو (کدو کش کر کے اس کے پانی میں گاجروں کو خشک کر لیں)
2 بادام حسب ضرورت (باریک کٹے ہوئے)
3 اخروٹ (چھلے ہوئے) آدھی پیالی (باریک کٹے ہوئے)
4 چھوٹی الائچی 8عدد (باریک کچل لیں)
5 خشک دودھ دو پیالی
6 گھی ایک پیالی
7 چینی ڈیڑھ پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جب گاجروں کا پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے ہلکا سا کچل لیں
  2. 2 ایک کڑاہی میں گھی گرم کر یں
  3. 3 جب گرم ہو جائے تو الائچی ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو گاجر یں ڈال دیں
  4. 4 چمچ چلاتے ہوئے بھونیں جب گھی الگ ہونے لگے تو حلوہ تیار ہے
  5. 5 ایک تھالی میں ذرا سی چکنائی لگا کر حلوہ پھیلا کر ڈال دیں اوپر سے میوہ سجا دیں
  6. 6 جب ٹھنڈا ہو جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں بالکل چنے کی دال کے حلوے کی طرح ہے۔ سردیوں کی لذیذ ڈش ہے

متعلقہ پکوان

(2217) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب