Halwa Badam Aur Elaichi Recipe In Urdu

بادام کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Halwa Badam Aur Elaichi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Halwa Badam Aur Elaichi is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Halwa Badam Aur Elaichi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

697 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام کی گری ایک کلو
2 گھی ایک پاؤ
3 کشمش ایک چھوٹا چمچ
4 سبز الائچی چند دانے
5 آٹا ایک پاؤ
6 پستہ ایک چھوٹا چمچ
7 گلاب کا عرق ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام کی گری کو بھگو کر چھلکا اتار لیں
  2. 2 باداموں پر گندھا ہوا آٹا چڑھا دیں
  3. 3 گھی میں انہیں اتنا بھونیں کہ بادامی رنگ ہو جائے
  4. 4 اب گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور آٹا بھی اتارلیں
  5. 5 اب بادام کی گری کو پھر سے بھونیں گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا ہونے پر باداموں کو میدے کی طرح باریک پیس لیں
  6. 6 چینی میں تین پاؤ ڈال کر شیرہ بنا لیں
  7. 7 پتیلے میں گھی میں الائچیاں ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی باداموں کا میدہ اور شیرہ بھی ڈال دیں
  8. 8 آنچ ہلکی رکھیں
  9. 9 شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے اور حلوہ گھی چھوڑنے لگے تو گلاب کا عرق ڈال کر اتار لیں
  10. 10 چند منٹ تک ڈھکنا نہ اتار یں جب گھی تیرنے لگے تو طشتری میں نکال لیں
  11. 11 اس کے اوپر ورق بھی لگائیں اور پستہ اور کشمش بھی سجائیں

متعلقہ پکوان

(3113) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب