Suji Aur Balai Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی اور بالائی کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Suji Aur Balai Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Aur Balai Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Suji Aur Balai Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سوجی آدھ پاؤ
2 بالائی آدھ کلو
3 گھی ایک پاؤ
4 چینی تین پاؤ
5 بادام کی گری ایک چھٹانک
6 سبز الائچی چند دانے
7 پستہ چار تولے
8 پسی ہوئی زعفران آدھی
9 کیوڑہ ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بالائی کو خوب پھینٹ کر سوجی میں حل کر لیں
  2. 2 چینی میں سوالیٹر پانی ڈال کر شیرہ بنائیں ایک پتیلے میں گھی کو خوب گرم کر یں
  3. 3 سبز الائچی کے دانے، پستہ اور بادام کے ساتھ بالائی میں حل کی ہوئی سوجی بھی ڈال دیں اور اچھی طرح سے بھونیں
  4. 4 زعفران اور چینی کا قوام بھی شامل کر دیں
  5. 5 ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچہ چلاتے رہیں
  6. 6 چینی کا پانی اور بالائی کی نمی خشک ہو جائے اور سوجی گھی چھوڑنے لگے تو کیڑہ ڈال کر اتار لیں
  7. 7 ڈھکنا چند منٹ کے لئے پڑا رہنے دیں
  8. 8 طباق میں حلوہ نکالیں
  9. 9 بادام اور پستہ چھڑکیں
  10. 10 چاندی کے ورق لگائیں اور حسب پسند کسی موسمی پھل کی قاشیں اور پھولوں کی پتیاں بھی سجائیں

متعلقہ پکوان

(5264) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب