Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

کدوکا حلوا بنانے کی ترکیب

Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

100 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پیلا کدو ایک کلو
2 گھی ڈیڑھ پاؤ
3 کھویا ایک پاؤ
4 بالائی ایک پاؤ
5 چینی تین پاؤ
6 سبز الائچی چند دانے
7 پستہ دو تولے
8 بادام کی گری دو چھٹانک
9 کیوڑا ایک بڑا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدوکو چھیل کر بیج الگ کر لیں اور کدوکش کر یں پتیلے میں کدوکش کئے ہوئے کدو کو ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور کدو کے اپنے ہی پانی میں اسے گلنے دیں
  2. 2 پتیلے پر ڈھکن پڑا رہنے دیں
  3. 3 پانی خشک ہو جائے اور کدو گل جائیں تو چینی اور بالائی کو اچھی طرح پھینٹ کر ڈال دیں یہاں تک کہ شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہو جائے
  4. 4 ایک دوسرے پتیلے میں گھی گرم کر یں
  5. 5 پہلے اس میں الائچی کے دانے اور پھر کھویا بھونیں
  6. 6 اس میں کدو اور بادام اکٹھے ڈال دیں اور بھونتے رہیں
  7. 7 جب حلوہ گھی چھوڑ دے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
  8. 8 چند منٹ تک دم پر پڑا رہنے دیں

متعلقہ پکوان

(3642) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kaddu Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaddu Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.