Sudani Lamb Kabab Recipe In Urdu

سوڈانی لیمب کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sudani Lamb Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sudani Lamb Kabab is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sudani Lamb Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

382 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے یا دنبے کا قیمہ 1 کلو
2 سیاہ مرچیں کُٹی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
3 انڈے (پھینٹ لیں) 2 عدد
4 دہی 2 کھانے کے چمچ
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
7 زیرہ 1 کھانے کا چمچ
8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچ
9 ہری مرچیں (چوپ کرلیں) 4 عدد
10 تیل فرائنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں قیمہ‘ سیاہ مرچیں‘ انڈے‘ نمک‘ دھنیا پاؤڈر‘ زیرہ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر چوپ کر کے پیالے میں نکال لیں
  2. 2 اس مین دہی بھی مکس کر کے ایک گھنٹہ کیلئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور قیمہ کے بیضوی‘ لمبے یا کسی بھی شیپ میں کباب بنا کر فرائی کریں
  4. 4 گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں اور سوس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3792) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب