Kasmiri Smoke Chicken Recipe In Urdu

کشمیری ا سموک چکن بنانے کی ترکیب

Kasmiri Smoke Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 دودھ ایک پیالی
8 فریش کریم آدھی پیالی
9 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر نمک،ادرک لہسن ،پسی اور کٹی ہوئی لال مرچ اور کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں ۔
  2. 2 پندرہ سے بیس منٹ بعد اسے تیز آنچ پر فرائی کریں اور چکن کی رنگت سنہری ہونے پر اس میں دودھ شامل کردیں ۔
  3. 3 ہلکی آنچ پر چکن گلنے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 جب دودھ خشک ہونے پر آجائے اور چکن گل جائے تو کریم میں کالی مرچ ملا کر اس میں ڈال دیں اور پانچ سے سات منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔

متعلقہ پکوان

(661) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kasmiri Smoke Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kasmiri Smoke Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.