Rice And Noodles Masala Recipe In Urdu

رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rice And Noodles Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rice And Noodles Masala is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rice And Noodles Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

138 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چائنیز ایگ نوڈلز (ابال لیں) ایک پیکٹ
2 چاول (ابال لیں) کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 مرغی کلو
5 سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
6 لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 چائنیز نمک چائے کا چمچہ
9 HP سوس ایک چائے کا چمچہ
10 ووسٹر شائر سوس ایک چائے کا چمچہ
11 سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
12 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
13 مسٹرڈ پیسٹ چائے کا چمچہ
14 تیل کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی ابال کر ریشہ کر لیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کر یں
  3. 3 اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ، پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، چائنیز نمک ، HPسوس، ووسٹر شائر سوس، سرکہ، سویا سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر 2منٹ تک مصالحہ بھون لیں
  4. 4 نوڈلز، چاول ڈال کر مکس کر یں
  5. 5 10 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  6. 6 چلی سوس، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5112) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب