Kabab Tash Recipe In Urdu

کباب تاش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kabab Tash, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kabab Tash is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kabab Tash Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

99 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ(بیف یا مٹن ) آدھا کلو
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
4 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پساہوا)
5 انڈے دو عدد
6 پانی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے قیمے میں نمک ملا کر اسے ابال لیں
  2. 2 جب پانی خشک ہو جائے اور قیمہ خستہ ہو تو اسے ٹھنڈا کر کے باریک پیس لیں
  3. 3 اب اس قیمے میں گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ملا دیں اور پھینٹیں ہوئے انڈے بھی
  4. 4 اچھی طرح یہ سب مکس کر لیں
  5. 5 اب ان کبابوں کو تاش کی شکل میں رول نما، بیضوی گول وغیرہ بنا لیں
  6. 6 ایک فرائی پین میں تیل گرم کر کے ان تاش نما کبابوں کو(کر مز لگا کے) تل لیں اور گولڈن براؤن ہونے پرسرونگ ڈش میں نکال کر سلاد اور ٹماٹر پیاز کے ساتھ گرم گرم نوش فرمائیں

متعلقہ پکوان

(3314) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب