Mutton Salli Boti Recipe In Urdu

مٹن سلی بوٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Salli Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Salli Boti is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Salli Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

466 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ایک کلو
2 ٹماٹر چھ عدد
3 پیاز چار عدد
4 ادرک،لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
5 پسی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
6 ہلدی دو چائے کے چمچ
7 سرکہ چار کھانے کے چمچ
8 کوکنگ آئل آدھا کپ
9 ہرا دھنیا ایک گٹھی
10 نمک حسب ذائقہ
11 سلی ایک پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مٹن کو نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر الگ رکھیں
  2. 2 ایک برتن میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں
  3. 3 جب پیاز براؤن ہوجائے تو مٹن شامل کرکے پکائیں
  4. 4 اب اس میں پسی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں
  5. 5 پھر اس میں ٹماٹر اور کٹا آدھا دھنیا شامل کرکے پکاتے رہیں اتنا کہ تیل اوپر آجائے
  6. 6 آخر میں دو کپ پانی ڈالیں اور پریشر ککر میں دس منٹ تک پکائیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے
  7. 7 سرونگ پلیٹ میں نکالیں
  8. 8 ہرا دھنیا سجائیں اور درمیان میں سلی ڈال کر گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2298) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب