Tamatar Aur Dhaniya Ka Shorba Recipe In Urdu

ٹماٹر اور دھنیا کا شوربہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Aur Dhaniya Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Aur Dhaniya Ka Shorba is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tamatar Aur Dhaniya Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کھانے کا چمچ بیسن
2 12 تا 15 عدد بڑے ٹماٹر رف انداز میں کٹے ہوئے۔
3 3 تا 4 عدد کڑی پتے۔
4 1 کھانے کا چمچ مرچ پاوؤڈر (پسی ہوئی سرخ مرچ)۔
5 نمک حسبِ ذائقہ۔
6 2 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)،1 کھانے کا چمچ گھی۔
7 1 چائے کا چمچ رائی۔
8 1 چائے کا چمچ زیرہ۔
9 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 11 کپ پانی میں بیسن حل کریں (تحلیل کریں)۔پانی میں تحلیل کرنے کے بعد اسے ایک جانب رکھ دیں۔
  2. 2 ایک پین میں 2 کپ پانی ابالیں۔
  3. 3 اس پانی میں ٹماٹر شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  4. 4 انہیں چھاننے کی ضرورت نہیں۔
  5. 5 کڑی پتے اور پسی ہوئی مرچ شامل کریں۔
  6. 6 ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں حتیٰ کہ ہموار شوربہ (Puree) بن جائے۔
  7. 7 اس شوربے (Puree) کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں اور ابالا دلائیں۔
  8. 8 بیسن مکسچر شامل کریں۔
  9. 9 اس کے علاوہ نمک، چینی، اور لیموں کا رس (جوس) بھی شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں۔
  10. 10 3 تا 4 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  11. 11 اس کے بعد ایک جانب رکھ دیں۔
  12. 12 ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں۔
  13. 13 جب گھی گرم ہو جائے تب اس میں رائی اور زیرہ شامل کریں۔
  14. 14 جب وہ چٹخنے لگیں تب انہیں ٹماٹر اور دھنیا کے شوربے میں شامل کریں ا و ربخوبی یکجا کریں۔
  15. 15 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  16. 16 فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4802) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب