Tamatar Pyaz Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 3564

ٹماٹر اور پیازکا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3564

Tamatar Pyaz Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

156 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پیاز (بڑی ) ایک عدد (بہت باریک سلائس کاٹ لیں)
2 نمک حسب ذائقہ ٹماٹر (بڑے) دو عدد (چوپ کئے ہوئے)
3 شکر دو چائے کے چمچے
4 گرم پانی دو کپ سرخ مرچ (کٹی ہوئی)
5 ایک چائے کا چمچہ
6 شکر دو چائے کے چمچے
7 سفید سرکہ چھ چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز پر نک چھڑکیں اور اچھی طرح ملائیں
  2. 2 اس کے اوپر گرم پانی ڈال کر دھولیں اور چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں تاکہ پانی نکل جائے
  3. 3 نمک، گرم پانی، ٹماٹر (بڑے)، سرخ مرچ، شکر اور سفید سرکہ کو پیاز کے ساتھ مکس کر یں
  4. 4 ٹماٹر اور پیاز کا سلاد تیار ہے

متعلقہ پکوان

(7160) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Pyaz Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Pyaz Salad is a Salads, and listed in the salad. and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.