Tamatar Ki Namkeen Chutney Recipe In Urdu

ٹماٹر کی نمکین چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Ki Namkeen Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Ki Namkeen Chutney is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tamatar Ki Namkeen Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

20 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر ڈیڑھ کلو
2 پیاز ایک عدد
3 نمک بقدر ذائقہ
4 لال مرچ چائے کا چمچ
5 دار چینی تین ٹکڑے
6 بڑی الائچی دو عدد
7 سفید سرکہ ایک کپ
8 چینی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز دار چینی بڑی الائچی باریک پیس لیں
  2. 2 ٹماٹر دھو کر باریک کاٹیں سٹیل کی دیگچی میں ٹماٹر ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ تمام ٹکڑے ڈوب جائیں
  3. 3 درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر بیج اور چھلکے نکال دیں
  5. 5 لکڑی کاچمچ استعمال کر یں
  6. 6 اب اس چھنے ہوئے آمیزے کو چولہے پر رکھیں
  7. 7 گاڑھا ہونے پر اتار لیں
  8. 8 کانٹی نینٹل اور چینی کھانوں میں استعمال ہوتی ہے
  9. 9 میز پر کھانے کے ساتھ بہت مزہ دیتی ہے

متعلقہ پکوان

(3779) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب