Tamatar Ki Khatti Meethi Chutney Recipe In Urdu

ٹماٹر کی کٹھی میٹھی چٹنی بنانے کی ترکیب

Tamatar Ki Khatti Meethi Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

18 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر آدھ کلو
2 نمک چائے کا چمچ
3 سبز مرچیں چھ عدد پسی ہوئی
4 لال مرچیں چائے کا چمچ
5 دار چینی دو چھوٹے ٹکڑے
6 لونگ دس عدد
7 چینی تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لونگ اور دار چینی پیس لیں
  2. 2 ٹماٹر دھو کر باریک کاٹ لیں
  3. 3 ان میں پانی ڈال کر سٹیل کی دیگچی میں چولہے پر رکھ دیں تاکہ گل جائیں
  4. 4 تمام مصالحہ ڈال کر بھونیں بقدر ضرورت پانی کا چھینٹا دیں
  5. 5 اچھی طرح بھون کر آدھی پیالی پانی ڈالیں
  6. 6 پانی اور ٹماٹر یک جانہو جائیں تو اتار لیں
  7. 7 ہر مرتبہ تازہ بنا کر کھائیں
  8. 8 کچھ دن فریج میں محفوظ رہ سکتی ہے
  9. 9 روسٹ اور پلاؤ کے ساتھ مزہ دیتی ہے

متعلقہ پکوان

(3121) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Ki Khatti Meethi Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Ki Khatti Meethi Chutney is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.