Lehsan Ki Chatni Recipe In Urdu

لہسن کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lehsan Ki Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lehsan Ki Chatni is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 1 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lehsan Ki Chatni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

1 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

30 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نمک ضرورت کے مطابق
2 لہسن کی گٹھیاں دو عدد (چھیل کر جوے الگ کرلیں)
3 سبز مرچ پسند کے مطابق
4 لیموں کا رس پسند کے مطابق
5 گھی ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1عین جس وقت کھانا دستر خوان پر رکھا جائے کسی کٹوری میں گھی کو کڑکڑائیں اور موٹا موٹا کوٹا ہوا لہسن گھی میں ڈال دیں
  2. 2 ایک منٹ کے لیے بھونیں
  3. 3 سرخ نہیں کرنا
  4. 4 سبز مرچیں کوٹ کر ڈال دیں
  5. 5 پھر ایک دفعہ چمچ چلائیں
  6. 6 لیموں کا رس اور نمک ڈال کر ملائیں اور گرم گرم اسی کٹوری میں دستر خوان پر لے جائیں
  7. 7 بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے یہ چٹنی بہت فائدہ مند ہے

متعلقہ پکوان

(4865) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب