Safed Chatni Ya Moni Recipe In Urdu

سفید چٹنی یا مونی بنانے کی ترکیب

Safed Chatni Ya Moni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

7 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

52 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے کی زردی دو عدد
2 کارن آئل 1/3 کپ
3 سفید کالی مرچیں 1/3 چائے کا چمچ
4 خشک پسی ہوئی مسٹرڈ 1/3 چائے کا چمچ
5 نمک حسب پسند
6 چینی ایک چائے کا چمچ
7 سرکہ یا لیموں کا رس ایک، ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1زردی پھینٹ کر نمک مرچ ملائیں
  2. 2 چینی سر کے میں حل کر کے زردی میں ڈالیں
  3. 3 آخرمیں کھانے کا تیل ڈال کر خوب پھینٹیں
  4. 4 بہت سے کھانوں کی تیاری میں کام آتی ہے
  5. 5 سلاد میں بکثرت استعمال ہوتی ہے

متعلقہ پکوان

(4620) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Safed Chatni Ya Moni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Safed Chatni Ya Moni is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 7 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.