Paneer Matar Masala Tips in Urdu - Paneer Matar Masala Totkay - Tip No. 7218

Urdu Totkay Paneer Matar Masala پنیر مٹر مصالحہ (Tip No. 7218) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Matar Masala Recipe In Urdu

پنیر مٹر مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7218

کاٹیج چیز کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور فریج میں رکھ کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔
چھوٹی کڑاہی میں ایک پیالی کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں کاٹیج چیز کے ٹکڑوں کو سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ ٹماٹر کا پیسٹ بن جائے۔
اس پیسٹ میں لہسن،نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا اور زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں،پھر مٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
مٹر بھونتے ہوئے درمیان میں دودھ کا چھینٹا دیتے جائیں تاکہ مٹر اچھی طرح گل جائیں۔
آخر میں فرائی کیا ہوا کاٹیج چیز ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور کریم،گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
اس جھٹ پٹ بننے والی مزیدار ڈش کو حسب پسند پراٹھے یا چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pakistani Sabzi