Fresh Tomato Puree Tips in Urdu - Fresh Tomato Puree Totkay - Tip No. 4836

Urdu Totkay Fresh Tomato Puree تازہ ٹماٹروں کا شوربہ (Tip No. 4836) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fresh Tomato Puree Recipe In Urdu

تازہ ٹماٹروں کا شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4836

ایک بڑے برتن میں پانی اُبالیں۔
تیز دھار چاقو کی نوک کے ساتھ ٹماٹروں کی آنکھیں (Eye) صاف کریں۔
ہر ایک ٹماٹر کی بیس (Base) پر کرس۔ کراس (Criss-Cross) کٹ لگائیں۔
3 تا 4 منٹ تک انہیں اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔
گرم پانی سے نکال لیں۔
کچھ دیر تک کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔
ٹماٹر جب ٹھنڈے ہو جائیں تب انہیں چھیل لیں۔
رف انداز میں کاٹ لیں۔
ایک بلینڈر میں ہموار شوربے / گودے میں بلینڈ کریں۔
بوقت ضرورت استعمال کریں۔

More From Pakistani Sabzi