Achar Aur Simon Fish Tips in Urdu - Achar Aur Simon Fish Totkay - Tip No. 1479

Urdu Totkay Achar Aur Simon Fish اچار اور سائمن فش (Tip No. 1479) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Aur Simon Fish Recipe In Urdu

اچار اور سائمن فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1479

اشیاء:
سائمن مچھلی چھ عدد
پانی چھ چمچ
سبز اور سرخ مرچیں دو دوعدد
سرکہ چار چمچ
تک کا تیل تین چمچ
سویا بین کا اچار چار چمچ
لہسن پیسٹ چھ جوئے
ترکیب:
مچھلی کو اچھی طرح دھو کر اس کے قتلے بنا لیں۔ ایک برتن میں تل کا تیل پانی، اچار ،سبز اور سرخ مرچیں، لہسن اور سرکہ کو مکس کر یں اور مصالحہ بنا لیں اب اس مصالحہ کو مچھلی کے قتلوں پر اچھی طرح لگائیں اور آدھ گھنٹے کے لئے علیحدہ رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح مچھلی میں رچ جائے۔ اوون کو400درجہ پر سیٹ کریں اوون ٹرے میں ہلکا ہلکا گھی لگائیں اور مچھلی کے قتلوں کو اوون میں ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔ مچھلی گل جائے تو نکال لیں اور تناول فرمائیں۔

More From Baked Dishs