Baked Fish Tips in Urdu - Baked Fish Totkay - Tip No. 6761

Urdu Totkay Baked Fish بیکڈ فش (Tip No. 6761) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Fish Recipe In Urdu

بیکڈ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6761

مچھلی اُبال کر کانٹے نکال دیں۔
مکھن گرم کرکے لہسن،پیاز،ادرک بھون لیں۔پھر اس آمیزے میں مچھلی ملا دیں۔
سرکہ،اجوائن،لیمن جوس،اورنج جوس،نمک اور کالی مرچ بھی شامل کر دیں۔
کارن فلور میں پانی ملا کر آمیزہ تیار کریں۔
مچھلی بیکنگ ڈش میں رکھ کر اس کے چاروں طرف کارن فلور کا آمیزہ لگا دیں اور اوون میں رکھ دیں۔
سرخ ہو جائے تو نکال کر ڈش میں رکھیں اور چاروں طرف آلو،مٹر،سلاد رکھ دیں۔چلی سوس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Baked Machli