Adrak Kay Baray Tips in Urdu - Adrak Kay Baray Totkay

ادرک کے بڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Adrak Kay Baray Recipe In Urdu

اشیاء:
ادر ک ایک چھٹانک(پسا ہوا)
بیسن آدھا پاؤ
پیاز ایک عدد
ہرا دھنیا ایک گٹھی
سوکھا دھنیا چوتھائی کپ
ہری مرچ آدھا چمچ
ٹماٹر دو عدد
تیز پات دو عدد
گھی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
پسا ہوا ادرک، نمک، ہر ی مرچ، بیسن ،پیاز اور ہرا دھنیا پسا ہوا ایک ساتھ ملا لیں۔ ضروری ہو تو پانی بھی ملائیں اور پھر چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا کر گھی میں تل لیں۔ اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں ۔ ذائقے سے بھر پور ادرک کے بڑے نہایت ہی پر لطف ثابت ہوں گے۔

More From Chaat - مزید