Hare Masale Ke Aloo Tips in Urdu - Hare Masale Ke Aloo Totkay - Tip No. 6914

Urdu Totkay Hare Masale Ke Aloo ہرے مصالحے کے آلو (Tip No. 6914) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hare Masale Ke Aloo Recipe In Urdu

ہرے مصالحے کے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6914

آلوؤں کو ابال کر ٹھنڈا کرکے چھیل لیں۔لہسن،زیرہ،ہرا دھنیا اور ہری مرچوں کو لیموں کا رس ڈالتے ہوئے پیس کر چٹنی بنا لیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں اس چٹنی کو ہلکا سا بھونیں پھر ابلے ہوئے آلوؤں کو ڈال کر ملائیں۔
آخر میں نمک چھڑک کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔
چھوٹے سائز کے (Garlic Rusk) لہسن والے پاپے کے ساتھ ان کا لطف اٹھائیں۔

More From Potato