Aloo Chanay Ka Salan Tips in Urdu - Aloo Chanay Ka Salan Totkay

آلو چنے کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Chanay Ka Salan Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ابلے ہوئے آٹھ عدد
ابلے کا بلی چنے ایک کپ
چاٹ مصالحہ ایک چمچ
ادرک کتری ہوئی ایک چمچ
ہری مرچ کتری ہوئی ایک چمچ
ہرا دھنیا کترا ہوا ایک چمچ
لیموں کا جوس دو چمچ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
آلو ؤں کو آدھا کاٹ کر بیچ میں سے گودا نکال لیں۔ کابلی چنوں، چاٹ مصالحہ ، ادرک ، ہری مرچوں، ہرا دھنیا، لیموں کا جوس اور نمک کو مکس کر لیں۔ اس مکسچر کو آلوؤں کے بیچ میں بھر دیں۔ آلو کے دونوں حصے جوڑ کر ان کو دھاگے کی مدد سے باندھ دیں اور اوون میں بیک کر یں۔ ہلکا سا سرخ کر کے نکال لیں۔ ہموار ڈش میں نکال کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Potato - مزید