Aloo Ka Bharta Tips in Urdu - Aloo Ka Bharta Totkay - Tip No. 6572

Urdu Totkay Aloo Ka Bharta آلو کا بھرتہ (Tip No. 6572) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ka Bharta Recipe In Urdu

آلو کا بھرتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6572

آلوؤں کو ابال کر چھیل اور میش کرکے رکھ لیں،پیاز کو باریک کاٹ لیں اور ہری پیاز کو باریک چوپ کرکے رکھ لیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں رائی ڈال کر کڑکڑالیں۔
پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں،پھر لال مرچ ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے کر بھونیں۔
میش کئے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور آخر میں ہری پیاز چھڑک کر نمک اور لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

More From Potato