Aloo Ki Bhujia Tips in Urdu - Aloo Ki Bhujia Totkay - Tip No. 6971

Urdu Totkay Aloo Ki Bhujia آلو کی بھجیا (Tip No. 6971) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ki Bhujia Recipe In Urdu

آلو کی بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6971

تیل گرم کرکے اس میں رائی‘میتھی دانہ شامل کریں۔
کڑکڑانے لگے تو لہسن‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔
پانی خشک ہونے لگے تو آلو شامل کریں۔
ایک کپ پانی ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں۔
تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتہ‘کلونجی ڈال کر کڑکڑائیں اور بگھار لگا دیں۔

More From Potato