Fried Aloo Tips in Urdu - Fried Aloo Totkay - Tip No. 3685

Urdu Totkay Fried Aloo فرائڈ آلو (Tip No. 3685) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Aloo Recipe In Urdu

فرائڈ آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3685

آلوؤں پر نمک چھڑک کر 15منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر ان کو دھو کر خشک کر لیں
تیل گرم کر یں اور آلوؤں کو ہلکی آنچ پر تل کر گلا لیں
پھر ان کو خشک کر کے ٹھنڈا کر لیں
آلو کے ہر حصے کو ہتھیلوں کے درمیان دبا کر چپٹا کر یں اور ان کودوبارہ فرائی کر یں
آلو سنہری ہو جائیں تو ان کو تیل سے نکال کر مصالحے چھڑکیں اور گرم گرم سرو کر یں

More From Potato