Keema Aur Aloo Matar Kay Gollay Tips in Urdu - Keema Aur Aloo Matar Kay Gollay Totkay - Tip No. 1109

Urdu Totkay Keema Aur Aloo Matar Kay Gollay قیمہ اور آلو مٹر کے گولے (Tip No. 1109) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Aur Aloo Matar Kay Gollay Recipe In Urdu

قیمہ اور آلو مٹر کے گولے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1109

اجزا:
آلو ابلے ہوئے کلو گرام
مٹر کے دانے آدھی پیالی ابلے ہوئے
قیمہ آدھی پیالی ابلا ہوا
اجینو موتو ایک چٹکی
سلاد چار پتے
انڈے چار عدد
کوکنگ آئل آدھی پیالی
نمک سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
قیمے میں آلو مسل کر مٹر کے دانے ،نمک، سیاہ مرچ اور اجینو موتو ملا دیں۔ دو انڈوں کو ابال لیں اور دو کو پھینٹ لیں۔ قیمے آلو اور مٹر کے دانوں کے آمیزے کے گولے بنائیں اور پھینٹے ہوئے انڈوں میں بھگو بھگو کر تیل میں تل لیں ۔ ابلے ہوئے انڈوں کے قتلے کر لیں ۔ سلاد کے پتے کاٹ لیں۔ بول ڈش میں رکھ کر ارد گرد سلاد کے پتے اور انڈوں کے قتلے سجا دیں ۔ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔

More From Potato