Aloo Bhari Pastry Tips in Urdu - Aloo Bhari Pastry Totkay - Tip No. 3873

Urdu Totkay Aloo Bhari Pastry آلو بھری پیسٹری (Tip No. 3873) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Bhari Pastry Recipe In Urdu

آلو بھری پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3873

پیسٹری بنائیے:
میدہ اور نمک ملا کر چھان لیں
چھنے ہوئے میدے میں پسی ہوئی چینی ملائیں
میدے میں مکھن کے ٹکڑے ڈال کر دونوں کو اچھی طرح مکس کر یں
انڈا، سرکہ اور پانی ملا کر گرائنڈ کر یں اور اسے میدے کے آمیزہ میں ڈال کر آٹے کی طرح بنا لیں
آٹے والی سطح پر گوندھے ہوئے آٹے کو بیل کر 12انچ لمبا مستطیل بنالیں
دو کھانے کے چمچ مکھن روٹی کے دوتہائی حصے پر ٹکڑے کر کے رکھیں اور تین حصوں میں لپیٹ لیں
بیلنے سے روٹی کو چاروں طرف سے دبا کر بند کر دی
پھر بڑی آہستگی سے دوبارہ بیلیں، اور مستطیل بناکر پھر تین حصوں میں بند کر یں
پہلے کی طرح کنارے بیلن سے دبا دیں اور تقریباً1گھنٹہ کے لئے فرج میں رکھ دیں
بہتر یہ ہے کہ رات کو فرج میں رکھیں

More From Potato