Aloo Pulao Tips in Urdu - Aloo Pulao Totkay

آلو پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Pulao Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک کلو
گھی ایک پاؤ
نمک چھٹانک
لہسن 10جوئے
چاول ایک کلو
گرم مصالحہ دو تولہ
ادرک ایک عدد
ترکیب:
آلو ابال کر چھیل لیں اور انہیں گھی میں تل کر الگ رکھ لیں۔ ادرک اور لہسن کو باریک پیس لیں پیاز تلیں جب وہ گلابی ہو جائے تو ادرک، لہسن اور گرم مصالحہ ڈال کر تلیں بھن جائے تو چاول اور آلو ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور پانی ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو دم پر لگا دیں۔

More From Potato - مزید