American Corn Salad Tips in Urdu - American Corn Salad Totkay - Tip No. 6659

Urdu Totkay American Corn Salad امریکن کارن سلاد (Tip No. 6659) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

American Corn Salad Recipe In Urdu

امریکن کارن سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6659

Sweet Corn کو ابلتے ہوئے پانی میں سرکے کے ساتھ پانچ سے سات منٹ ابال کر چھلنی میں چھان لیں،اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا کر اچھی طرح خشک کر لیں۔
پیاز کو باریک چوپ کر لیں،ٹماٹر اور کھیرے کے بیج نکال کر چوپ کر لیں۔
کوکنگ آئل میں Sweet Cornکو ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
پیالے میں پیاز،ٹماٹر،کھیرا،Sweet Cornاور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ملائیں۔
پھر نمک،کالی مرچ اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر ملا کر فریج میں رکھ دیں۔

More From Salad