Russian Salad Tips in Urdu - Russian Salad Totkay - Tip No. 7056

Urdu Totkay Russian Salad رشین سلاد (Tip No. 7056) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Russian Salad Recipe In Urdu

رشین سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7056

کشمش کو دھو کر صاف کرکے رکھ لیں۔
آلو اور گاجر کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پھر اُبلتے ہوئے پانی میں آلو،گاجر اور مٹر کو علیحدہ علیحدہ پانچ سے سات منٹ کے لئے اُبال لیں۔
دہی میں فریش کریم،نمک،کالی مرچ اور مایونیز ایک ایک کرکے ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
پھیلے ہوئے پیالے میں چینی اور لیموں کا رس ڈال کر رکھیں اور اس میں سیب کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈال دیں۔
پھر اس میں ٹھنڈی کی ہوئی اُبلی ہوئی سبزیاں ڈالیں اور کوکنگ آئل ڈال کر دو چمچ کی مدد سے اچھی طرح ملا لیں۔
آخر میں اس میں دہی اور کریم کا ٹھنڈا کیا ہوا مکسچر ڈال کر ملائیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
خوبصورت سے پیالے میں نکال کر اوپر سے انناس،کشمش اور انار کے دانے چھڑک کر شروع کریں۔

More From Salad