Honey Dew Melon Salad Tips in Urdu - Honey Dew Melon Salad Totkay

ھنی ڈیومیلن سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Honey Dew Melon Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
خربوزہ ایک عدد
انناس بڑا ایک عدد
کشمش 4کھانے کے چمچ
تازہ چیری حسب ضرورت
تیار کرنے کا طریقہ:
خربوزہ آدھا کر کے بیج نکال دیں پھر بڑے چمچے سے سارا گودا نکال کر کاٹ لیں ۔کسی تیز چاقو سے اس خربوزے کے پیالے کے کنارے ڈیزائن دار نو کیلے کر لیں ۔انناس چھیل کر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ۔پھر خربوزے کے ساتھ ملا کر خربوزے کے پیا لے میں بھر دیں ۔کشمش چھڑک دیں اور ہر پیالے پر ایک ایک چیری رکھ کر خوب ٹھنڈا کر لیں۔

More From Salad - مزید