Anda Gosht Tips in Urdu - Anda Gosht Totkay - Tip No. 1099

Urdu Totkay Anda Gosht انڈا گوشت (Tip No. 1099) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anda Gosht Recipe In Urdu

انڈا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1099

اجزاء:
انڈے چھ عدد
گوشت آدھا کلو
پیاز ایک گٹھی
چینی ایک ٹی سپون
کارن فلور ایک ٹی سپون
سویا سوس 2 ٹی سپون
نمک تیل حسب ضرورت
ترکیب:
پیاز پیس کر سوس چینی نمک اورکارن فلور کا آمیزہ بنا کر گوشت سے ملا دیں۔ انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں۔ آدھا تیل کڑاہی میں گرم کر کے گوشت کا آمیزہ اس میں ڈال دیں۔ گوشت براؤن ہو جائے تو کڑاہی سے نکال لیں ۔ بقایا تیل کڑاہی میں گرم کر کے تھوڑے سے پھینٹے ہوئے انڈوں میں سے ڈالیں ۔ جب وہ جمنا شروع ہو جائے تو گوشت کی ایک بوٹی اس پر رکھ دیں ۔آملیٹ سے اسکو ڈھانپ دیں ۔ اسی طرح تمام بوٹیوں کو آملیٹ سے ڈھانپتے جائیں۔ ڈش تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef