Andrasa One Tips in Urdu - Andrasa One Totkay - Tip No. 812

Urdu Totkay Andrasa One اندرسہ (Tip No. 812) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Andrasa in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Andrasa One Recipe In Urdu

اندرسہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 812


اجزاء:
چاول کا آٹا موٹا آدھ کلو
گھی دوسو پچاس گرام
چینی تین سوپچھتر گرام
خشخاش ساتھ گرام
چاندی کے ورق
ترکیب:
پہلے چاولو کو بھگو کر دو ۔اور اچھی طرح دھو ڈالو اور ایک ٹوکری میں پھلا دو ۔جب خشک ہو جائے جب پیسنے کے لائق ہوجائیں تو ان کو پیش لو اور اس میں چینی ملو کر یک مان کر لو اور گوندھ ہو ۔لوئیا ں بننے کے قابل ہوجائے تو ہاتھ پرخشک آٹا لگا کر اندر سے بناؤ اور تل لو خشخاش جما دو اور نرم آنچ پر گھی میں چھو ڑ دو۔سرخ ہونے پر نکال لو ۔بس اند ر سہ تیار ہے حسب ضرورت چاندی کے ورق لگا ؤ۔

More From Andrasa