Orange Cream Tips in Urdu - Orange Cream Totkay

اورنج کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Cream Recipe In Urdu

سنگترے کی پھانکیں کر کے گودا نکال لیں
دودھ میں زردیاں پھینٹ کر ڈالیں
چینی بھی شامل کر لیں۔ گودا ڈال کر ہلکی آنچ پر کسٹرڈ کی طرح پکائیں
چمچ پر لگنے لگے تو جیلٹن ڈال دیں یا گرم پانی میں گھول کر ڈالیں
چمچ خوب چلائیں تاکہ حل ہو جائے
اتار کر ڈونگے میں نکال لیں اور فریج میں رکھ دیں
ادھ جمی ہو جائے تو کریم بیٹر سے پھینٹ کر ڈالیں اور چمچ اچھی طرح چلائیں

More From Pakistani Sweet Dishes - مزید