Badam Walay Aloo Kabab Tips in Urdu - Badam Walay Aloo Kabab Totkay - Tip No. 4443

Urdu Totkay Badam Walay Aloo Kabab بادام والے آلو کباب (Tip No. 4443) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Walay Aloo Kabab Recipe In Urdu

بادام والے آلو کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4443

ایک 28*32 سینٹی میٹر سائز کی اوون ٹرے کو تیل سے چکنا کر لیں
آلو ابال لیں اور پھر چھیل کرمسل لیں
ان آلوؤں میں انڈے کی زردی، پندرہ گرام مکھن، نمک سیاہ مرچ اور جائفل ملا دیں اورمرکب کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
ایک کاغذ پر میدہ پھیلا لیں
آلوؤں کے آمیزے سے اخروٹ کے سائز کے گولے بناکرمیدہ میں رول کر یں اور فالتو میدہ جھاڑ دیں
ہتھیلی پر رکھ کر کباب کی شکل میں دبائیں
ان کبابوں کو پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی میں ڈبو کر پلیٹ میں رکھے باداموں میں رکھ کر دبائیں تاکہ بادام ساتھ چپک جائیں
چکنائی لگی ٹرے پر رکھ کر 30 منٹ کے لئے فریج میں ٹھنڈا ہونے دیں
اوون کو پہلے سے 210سینٹی گریڈ پر گرم کر لیں اور 20 منٹ تک ٹرے کو اوون میں رکھ کر کبابوں کو گولڈن کریں
فوراً ہی گرم گرم پیش کریں
ورنہ بادام نرم ہونے لگتے ہیں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks