Bhopali Kabab Tips in Urdu - Bhopali Kabab Totkay - Tip No. 7454

Urdu Totkay Bhopali Kabab بھوپالی کباب (Tip No. 7454) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhopali Kabab Recipe In Urdu

بھوپالی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7454

قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں،دھنیا اور زیرہ بھون کر کوٹ لیں اور انڈوں کو اُبال کر رکھ لیں۔
پھر قیمے کو چاپر میں ڈالیں اور اس میں ادرک،لہسن،ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر باریک پیس لیں۔
صاف خشک پیالے میں نکال کر اس میں نمک،لال مرچ،کٹا ہوا دھنیا،زیرہ،میش کئے ہوئے انڈے،لیموں کا رس اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
کباب کی تکیہ بناتے ہوئے درمیان میں کش کیا ہوا چیز رکھ کر حسب پسند شیپ کے کباب بنا لیں۔
اور کوکنگ آئل میں سنہرے فرائی کر لیں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka