Baingan Ka Salan Tips in Urdu - Baingan Ka Salan Totkay - Tip No. 3413

Urdu Totkay Baingan Ka Salan بینگن کا سالن (Tip No. 3413) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baingan Tinda And Kaddu in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baingan Ka Salan Recipe In Urdu

بینگن کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3413

اشیاء:
بینگن 250گرام
میتھی دو گرام
لہسن پانچ گرام
سفید زیرہ آدھا چمچہ
سرخ مرچیں حسب ضرورت
گھی پچاس گرام
پیاز 100گرام
پسا ہوا خشک دھنیا دو گرام
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی کالی مرچیں چھ عدد
ترکیب:
لہسن پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ بینگن کو پانی میں ابال کر باہر نکالیں اور ٹھنڈا ہونے پر چھلکا اتار یں اور گودا نکال کر الگ رکھ دیں۔ پھر برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ اس میں پیاز براؤن کر کے ، نمک، پسی ہوئی کالی مرچیں، سفید زیرہ اور میتھی ڈال کر مصالحہ بھونیں، چند منٹ بعد لہسن، پسا ہوا خشک دھنیا، ابلے ہوئے بینگن کا گودا اور پسی ہوئی سرخ مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں۔ پندرہ منٹ کے بعد جب گھی مصالحہ چھوڑ دے تو چولہے سے نیچے اتار لیں اور گرم گرم کھانے کے لئے پیش کر یں۔ بہت مزیدار بینگن کا سالن تیار ہے۔

More From Baingan Tinda And Kaddu