Shaljam Ki Bhujia Tips in Urdu - Shaljam Ki Bhujia Totkay

شلغم کی بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shaljam Ki Bhujia Recipe In Urdu

شلغم دھو کر چھیلیں اور چھوٹے چھوٹے قتلے کاٹلیں
ایک دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں کہ شلغم بھی گل جائے اور پانی بھی خشک ہو جائے
شلغم ابال کر کچو مر بنا کر رکھ لیں
دیگچی میں گھی کڑ کڑائیں
اس میں پیاز، لہسن بادامی کر لیں اور دہی کے ساتھ دیگر مصالحے ڈال کر بھونیں
جب گھی چھوڑنے لگے تو شلغم کا کچو مر بھی شامل کر یں اور بھونیں
ہری مرچ اور دھنیا باریک کاٹ کر ڈالیں اور دم دے دیں

More From Pakistani Sabzi - مزید