Baisan Ki Barfi Tips in Urdu - Baisan Ki Barfi Totkay - Tip No. 5940

Urdu Totkay Baisan Ki Barfi بیسن کی برفی (Tip No. 5940) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baisan Ki Barfi Recipe In Urdu

بیسن کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5940

سب سے پہلے ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کریں اور اس میں الائچی کے دانے ڈال کر کڑ کڑ الیں۔
 اس کے بعد آنچ مدہم کر کے اس میں بیسن ڈال کر بھونیں۔
 جب بیسن کی رنگت تبدیل ہو جائے اور خوشبو آنے لگے تو اس میں چینی شامل کر کے پھر سے بھو نیں۔
 یاد رہے کہ چینی میں پانی بالکل نہیں ڈالنا، چینی کا اپنا پانی ہی کافی ہوگا۔
 جب گھی اور بیسن الگ ہو جائیں تو اسے ایک ٹرے میں نکال کر بادام اور پستہ سے گارنش کر لیں۔
 یہ آمیزہ ٹھنڈا ہونے پر جم جائے گا لہذا اسے تیز چھری سے برفی یا جو شکل آپ پسند کریں ، کاٹ لیں۔

More From Punjabi Desserts And Sweets