Halwa Badam Tips in Urdu - Halwa Badam Totkay

حلوہ بادام کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Halwa Badam Recipe In Urdu

اشیاء:
بادام کی گری شیریں تین پاؤ
شکر تین پاؤ
زعفران وکیوڑہ حسب ضرورت
گھی تین پاؤ
ترکیب:
پہلے باداموں کو بھگو کر چھیل کر پیس کر گھی میں بھون لیں۔ جب خوشبو دینے لگے تو شکر کا قوام ملا لیں اور کیوڑہ میں زعفران ڈال کر اس میں ملا دیں ۔ جب گھی چھوڑنے لگے تب کسی برتن میں قوام ملا کر جما دیں ٹھنڈ اہو جانے پر لوزکاٹ لیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید