Balochi Zafrani Sheer Khurma Tips in Urdu - Balochi Zafrani Sheer Khurma Totkay - Tip No. 6891

Urdu Totkay Balochi Zafrani Sheer Khurma بلوچی زعفرانی شیر خورمہ (Tip No. 6891) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Balochi Zafrani Sheer Khurma Recipe In Urdu

بلوچی زعفرانی شیر خورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6891

دیگچی میں دودھ اُبالیں‘پھر چینی‘بالائی‘زعفران اور چھوہارے ملا کر پکائیں۔
چھوہارے نرم ہو جائیں تو الائچی اور کشمش ملا کر مزید پانچ منٹ پکائیں۔
فرائنگ پین میں سویاں بھونیں‘اسے چمچہ چلاتے ہوئے دودھ میں شامل کر دیں۔
اس میں چمچہ چلاتے ہوئے کارن فلور اور عرق گلاب ملائیں اور چولہا بند کر دیں۔
مزیدار شیر خورمہ بادام اور پستے ڈال کر شروع کریں۔

More From Seviyan Aur Sheer Khurma