Band Gobhi Aur Kalay Chanay Tips in Urdu - Band Gobhi Aur Kalay Chanay Totkay - Tip No. 4236

Urdu Totkay Band Gobhi Aur Kalay Chanay بندگوبھی اور کالے چنے (Tip No. 4236) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulses Lentils in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Band Gobhi Aur Kalay Chanay  Recipe In Urdu

بندگوبھی اور کالے چنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4236

کالے چنے پانی میں بھگو دیں
دو دن تک بھیگے رہنے دیں
پانی دو تین بار بدل دیں
چنے کی جڑیں نکل آئیں تو چنوں کو نچوڑ کر فرائی پان میں تیل میں تل لیں
زیادہ سخت نہ ہونے دیں
گوبھی کو باریک کاٹ لیں
گھی میں ہلکی فرائی کر کے ڈھکنا ڈھک دیں
مدھم آنچ پر ہلکی گلالیں اور چنے ملا لیں
گرم مصالحہ نمک اور لیموں کا رس نچوڑ کر کھائیں

More From Pulses Lentils