Mutton Chanay Tips in Urdu - Mutton Chanay Totkay - Tip No. 7426

Urdu Totkay Mutton Chanay مٹن چنے (Tip No. 7426) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Chanay Recipe In Urdu

مٹن چنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7426

آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں لہسن،نمک،ٹماٹر،لال مرچ،ہلدی اور گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے اور تیل علیحدہ ہونے لگے تو اس میں دو پیالی پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب گوشت گلنے پر آ جائے تو اس میں اُبلے ہوئے چنے ڈالیں اور بھنا ہوا کٹا ہوا دھنیا زیرہ،گرم مصالحہ اور باریک کٹی ہوئی ادرک چھڑک کر دم پر رکھ دیں۔

More From Pakistani Cuisine