Feeling TIyar Karain Tips in Urdu - Feeling TIyar Karain Totkay

فلنگ تیار کریں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Feeling TIyar Karain Recipe In Urdu

سبزیوں کو باریک کاٹ کربھاپ پر گلالیں
مکھن گرم کر کے پیاز دو منٹ کے لیے فرائی کر لیں
لہسن شامل کریں
سبزیاں اور سرخ لوبیا شامل کریں
نمک، مرچ کی پیسٹ، سرکہ اور پنیر شامل کریں
اچھی طرح مکس کریں اور روٹیاں تیار کریں

More From Pulses Lentils - مزید